layyah
پیر, جولائی 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ون ڈے ون تحصیل مہم، تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سروس ڈیلیوری بہتر، اسسٹنٹ کمشنر کی فیلڈ نگرانی، صفائی، سٹریٹ لائٹس، مین ہولز اور قیمتوں کی پڑتال پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0
فیملی ایجوکیشن ہیلتھ میلہ، صحت و آگاہی کے رنگ بکھر گئے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا افتتاح، فیملی پلاننگ، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ون ڈے ون تحصیل مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلہ میں تحصیل کروڑ لعل عیسن میں ایک دن ایک تحصیل مہم کے تحت متعلقہ محکموں کی طرف سے اقدامات اٹھائے گئے اور سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنایا گیا۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغرعلی نے فیلڈ میں ون ڈے ون تحصیل مہم کی آپریشنل سرگرمیوں کی نگرانی کی اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا اور صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی جھولتی تاروں کی درستی، مین ہولز کے ڈھکن کی تبدیلی، پارکوں، سٹریٹ لائٹس کی بحالی، قیمتوں کی پڑتال یقینی بنائی جائے گی۔

Tags: ac krore newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ضلع لیہ میں کھلے گڑھوں اور نشیبی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سخت نوٹس، خلاف ورزی پر مقدمات درج ہوں گے

Next Post

اگیتی کپاس اور گندم کی بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد،محکمہ زراعت لیہ کی کسانوں کو حکومتی اسکیموں، معیاری بیج اور گلابی سنڈی کنٹرول پر آگاہی

Next Post
فیملی ایجوکیشن ہیلتھ میلہ، صحت و آگاہی کے رنگ بکھر گئے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا افتتاح، فیملی پلاننگ، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت

اگیتی کپاس اور گندم کی بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد،محکمہ زراعت لیہ کی کسانوں کو حکومتی اسکیموں، معیاری بیج اور گلابی سنڈی کنٹرول پر آگاہی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

جولائی 4, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

جولائی 4, 2026
رونالڈو کی پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اب ٹکر اسپین سے ہوگی اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا دیا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پری کوارٹر فائنل میں دو مضبوط یورپی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

جولائی 3, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا علی الصبح اچانک دورہ، صفائی، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اسلم موڑ، چوبارہ روڈ، جنرل بس اسٹینڈ اور سپورٹس ارینا کا معائنہ، معیار اور رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

جون 30, 2026
مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

جون 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024