layyah
اتوار, جولائی 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اگیتی کپاس اور گندم کی بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد،محکمہ زراعت لیہ کی کسانوں کو حکومتی اسکیموں، معیاری بیج اور گلابی سنڈی کنٹرول پر آگاہی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in زراعت, لیہ
0
فیملی ایجوکیشن ہیلتھ میلہ، صحت و آگاہی کے رنگ بکھر گئے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا افتتاح، فیملی پلاننگ، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمہ زراعت توسیع لیہ اور نجی پیسٹی سائیڈ کمپنی کی زیر اہتمام چک نمبر 152 ٹی ڈی اے میں اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور گندم کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ شیخ عاشق حسین ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ اور محمد وسیم ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ شیخ عاشق حسین نے کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے لیے گئے اقدامات کے بارے تفصیلی جائزہ دیا جس میں کسان کارڈ ، گرین ٹریکٹرز سکیم ، فارم میکانائزیشن پروگرام ، زرعی ماڈل فارم، پیداواری مقابلہ جات برائے گندم ،زمین اور مٹی کی تجزیاتی موبائل لیبارٹریوں کی تحصیل کی سطح پر فراہمی اور اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے متعلق تفصیل کیساتھ بیان کیا۔محمد طلحہ شیخ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگیتی کپاس کی کاشت زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کریں۔ حکومت پنجاب کپاس کی منظور شدہ اقسام کی بہترین ، ٹیگ شدہ بیج فراہم کرنے کے لیے کی کوشاں ھے، اس ضمن میں مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر لاکھوں روپے مالیت کا غیر معیاری بیج ضبط اور تین افراد کے خلاف کیسز جوڈیشل مجسٹریٹ کو بھیج دئیے گئے ہیں۔ چودھری وسیم احمد ڈپٹی ڈائریکٹر نے کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کی تلفی اور بے موسمی منیجمنٹ کے حوالے سے آگاہی دی۔ اس پروگرام میں زراعت آفیسر شائستہ قسور، محمد اقبال کے علاؤہ علاقہ بھر سے کاشتکاروں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کاشتکاروں نے اپنے اپنے زرعی مسائل کے متعلق تمام ماہرین سے تفصیلی سوالات کرکے جوابات بھی حاصل کیے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ون ڈے ون تحصیل مہم، تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سروس ڈیلیوری بہتر، اسسٹنٹ کمشنر کی فیلڈ نگرانی، صفائی، سٹریٹ لائٹس، مین ہولز اور قیمتوں کی پڑتال پر زور

Next Post

رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

جولائی 4, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

جولائی 4, 2026
رونالڈو کی پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اب ٹکر اسپین سے ہوگی اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا دیا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پری کوارٹر فائنل میں دو مضبوط یورپی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

جولائی 3, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا علی الصبح اچانک دورہ، صفائی، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اسلم موڑ، چوبارہ روڈ، جنرل بس اسٹینڈ اور سپورٹس ارینا کا معائنہ، معیار اور رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

جون 30, 2026
مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

جون 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024