layyah
پیر, جولائی 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر صدارت دفتر پولیس میں میٹنگ کا انعقاد ،رمضان المبارک کے سکیورٹی انتظامات اور رواں سال درج مقدمات کا جائزہ لیا گیا ،ایس پی انویسٹی گیشن شاہد حسین ،ڈی ایس پیز اور تھانہ جات کے ایس ایچ اوز ودیگر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز تھانہ جات نے اپنے سرکل اور تھانہ سے متعلق درج مقدمات اور ان کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت سے ڈی پی او لیہ کو بریف کیا ،ڈی پی او لیہ حسن جاید بھٹی نے دوران میٹنگ پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبار ک کی مبارک سعادتوں کے موقع پر فرزندان اسلام کے تحفظ کےلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ،سحر و افطار ،تراویح کے اوقات میں مساجد پر پولیس اہلکاران کو بائی نیم سکیورٹی ڈیوٹی تفویض کی جائے،امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے مذہبی رہنما و ؤں اور ممبران امن کمیٹی کے ساتھ مل کر مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

اگیتی کپاس اور گندم کی بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد،محکمہ زراعت لیہ کی کسانوں کو حکومتی اسکیموں، معیاری بیج اور گلابی سنڈی کنٹرول پر آگاہی

Next Post

ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کی ہدایات، شکایات سیل میں مرد و خواتین کی درخواستوں پر فوری کارروائی، انصاف کی بروقت فراہمی کا اعادہ

Next Post
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کی ہدایات، شکایات سیل میں مرد و خواتین کی درخواستوں پر فوری کارروائی، انصاف کی بروقت فراہمی کا اعادہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

جولائی 4, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

جولائی 4, 2026
رونالڈو کی پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اب ٹکر اسپین سے ہوگی اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا دیا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پری کوارٹر فائنل میں دو مضبوط یورپی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

جولائی 3, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا علی الصبح اچانک دورہ، صفائی، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اسلم موڑ، چوبارہ روڈ، جنرل بس اسٹینڈ اور سپورٹس ارینا کا معائنہ، معیار اور رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

جون 30, 2026
مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

جون 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024