layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کی ہدایات، شکایات سیل میں مرد و خواتین کی درخواستوں پر فوری کارروائی، انصاف کی بروقت فراہمی کا اعادہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) دفتر پولیس کے شکایات سیل میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری ،ڈی پی او لیہ نے شہریوں ( مردو خواتین ) کے مسائل سنے اور متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں، ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ بروقت اور میرٹ پر فراہمی انصاف سے معاشرے میں اچھائی قائم ہوتی ہے ،لیہ پولیس بلاتاخیر انصاف کےلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لا رہی ہے ،شہریوں ( نذر ،بلال ،اکبر ،زبیر ،سجاد،تانیہ بی بی ،سدرہ بی بی ،کوثر و دیگر نے ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کو ملزمان کی گرفتار ،مقدمات کے اندراج ،زمین پر قبضہ سے متعلق درخواستیں گزاری ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABdc layyah newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahPUNJAB POLICE
Previous Post

رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

Next Post

لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم جاری، طلبہ میں مفت ہیلمٹ تقسیم، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا ایم سی ہائی سکول میں سیمینار، ہیلمٹ کو انسانی جان کے تحفظ کی ضمانت قرار دے دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024