layyah
پیر, جولائی 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم جاری، طلبہ میں مفت ہیلمٹ تقسیم، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا ایم سی ہائی سکول میں سیمینار، ہیلمٹ کو انسانی جان کے تحفظ کی ضمانت قرار دے دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سکول طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے ، ،ڈی ایس پی ٹریفک راؤ ظفر اقبال، ڈی ایس پی صدر عمران خورشید بھی ہمراہ تھے ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے ایم سی ہائی سکول میں منعقدہ سیمینار کے دوران سکول طلباء میں مفٹ ہیلمٹ تقسیم کیے، منعقدہ آگاہی سیمینار کے دوران ڈی پی او لیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران سفر ٹریفک حادثہ کی صورت میں ہیلمٹ انسانی زندگی کو بچانے میں انتہائی اہم ہے ، ہیلمٹ ہمیں ہیڈ انجری سے محفوظ رکھتا ہے ،محفوظ سفرکویقینی بنانے اورحادثات کی روک تھام کےلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی و دیگر اقدمات کیے جا رہے ہیں ،تمام شہری حضرات دوران سفرٹریفک قوانین پر کر یں اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں ،خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABdistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کی ہدایات، شکایات سیل میں مرد و خواتین کی درخواستوں پر فوری کارروائی، انصاف کی بروقت فراہمی کا اعادہ

Next Post

ڈی پی او لیہ کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، قیمتوں اور معیار کی سخت جانچ، حسن جاوید بھٹی نے ناجائز منافع خوری پر زیرو ٹالرنس کا اعلان، مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

ڈی پی او لیہ کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، قیمتوں اور معیار کی سخت جانچ، حسن جاوید بھٹی نے ناجائز منافع خوری پر زیرو ٹالرنس کا اعلان، مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

ڈی پی ایس لیہ کی تاریخ میں پہلی بار 143 اساتذہ کی تربیت اور اسیسمنٹ مکمل، تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اہم اقدام

جولائی 4, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ٹیکنیکل و ووکیشنل تعلیمی اداروں کا دورہ، فنی تعلیم کے فروغ اور جدید تربیت پر زور

جولائی 4, 2026
رونالڈو کی پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اب ٹکر اسپین سے ہوگی اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے ہرا دیا، فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پری کوارٹر فائنل میں دو مضبوط یورپی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

جولائی 3, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا علی الصبح اچانک دورہ، صفائی، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اسلم موڑ، چوبارہ روڈ، جنرل بس اسٹینڈ اور سپورٹس ارینا کا معائنہ، معیار اور رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

جون 30, 2026
مراکش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اضافی وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر رہا، مراکش نے سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ کے بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، 4 جولائی کو کینیڈا سے ٹاکرا ہوگا

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

چوبارہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا گئی، 42 سالہ شخص جاں بحق

جون 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024