layyah
منگل, اکتوبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، قیمتوں اور معیار کی سخت جانچ، حسن جاوید بھٹی نے ناجائز منافع خوری پر زیرو ٹالرنس کا اعلان، مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0
رمضان سکیورٹی انتظامات اور مقدمات کا جائزہ، ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت اجلاس, سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں مساجد پر بائی نیم سکیورٹی، مذہبی ہم آہنگی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا نگہبان رمضان بازار کا وزٹ ،اشیاء کی خورد و نوش کی قیمتیں چیک کیں ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کےنگہبان رمضان بازار کے وزٹ کے موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل عمران خورشید ،ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال ،انچارج سکیورٹی یاسر عرفات و دیگر سول وپولیس افسران ان کے ہمراہ تھے ،ڈی پی او لیہ نےپھل ،سبزیوں ،گوشت اور کریانہ آئٹم کی قیمتوں اور ان کے معیار کو چیک کیا ،ڈی پی او لیہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے مقدس ایام میں روزہ داروں سے ناجائز منافع خوری ہر گز نہ کی جائے ،پنجاب حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خورد و نوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahlayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم جاری، طلبہ میں مفت ہیلمٹ تقسیم، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا ایم سی ہائی سکول میں سیمینار، ہیلمٹ کو انسانی جان کے تحفظ کی ضمانت قرار دے دیا

Next Post

تیرا ہزار

Next Post
تیرا ہزار

تیرا ہزار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ چوک اعظم روڈ پر ’’ویلکم ٹو لیہ‘‘ انٹری گیٹ کی تعمیر مکمل، روشنیوں اور گرین بیلٹ کی دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 20, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ: فاتح ٹیم کو 5 لاکھ، رنر اپ کو 3 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

اکتوبر 20, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات

اکتوبر 19, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ کے پہلے روز چار سنسنی خیز مقابلے، آزاد ایف سی لیہ سمیت چار ٹیموں نے کامیابیاں سمیٹ لیں

اکتوبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024