layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں کھلے گڑھوں اور نشیبی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سخت نوٹس، خلاف ورزی پر مقدمات درج ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ضلع بھر میں انسانی جانوں کے تحفظ اور عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے رہائشی، تجارتی اور عوامی مقامات پر کھلے گڑھے، حوض، خندقیں یا نشیبی جگہیں کھودنے اور انہیں بغیر حفاظتی اقدامات کے چھوڑنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری ہونے والے حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ کھلے گڑھوں، حوضوں اور نشیبی مقامات میں پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش کے علاوہ حالیہ دنوں میں ایسے ہی پانی میں ڈوب کر دو بچوں کی ہلاکت کے واقعات بھی پیش آئے، جس کے باعث فوری اقدامات ناگزیر ہو گئے ہیں۔ حکم نامہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مالکان، کرایہ دار اور ذمہ دار افراد اپنے علاقوں میں / گھروں کے باہر موجود کھلے گڑھے، حوض، خندقیں اور پانی جمع ہونے والی جگہوں کو فوری طور پر بھرنے، ڈھانپنے یا نکاسی آب کا بندوبست کرنے کے پابند ہوں گے۔ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newslayyah newslayyah tv
Previous Post

رمضان میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے کڑی نگرانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا فروٹ منڈی لیہ کا دورہ، نیلامی، صفائی اور کوالٹی چیک

Next Post

ون ڈے ون تحصیل مہم، تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سروس ڈیلیوری بہتر، اسسٹنٹ کمشنر کی فیلڈ نگرانی، صفائی، سٹریٹ لائٹس، مین ہولز اور قیمتوں کی پڑتال پر زور

Next Post
فیملی ایجوکیشن ہیلتھ میلہ، صحت و آگاہی کے رنگ بکھر گئے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا افتتاح، فیملی پلاننگ، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت

ون ڈے ون تحصیل مہم، تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سروس ڈیلیوری بہتر، اسسٹنٹ کمشنر کی فیلڈ نگرانی، صفائی، سٹریٹ لائٹس، مین ہولز اور قیمتوں کی پڑتال پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024