layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے کڑی نگرانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا فروٹ منڈی لیہ کا دورہ، نیلامی، صفائی اور کوالٹی چیک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2026
in کاروبار, لیہ
0
فیملی ایجوکیشن ہیلتھ میلہ، صحت و آگاہی کے رنگ بکھر گئے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا افتتاح، فیملی پلاننگ، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس منڈی سے مارکیٹ تک سبزیوں، فروٹ کی نیلامی اور قیمتوں کی پڑتال کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے صبح سویرے فروٹ منڈی لیہ میں سبزیوں اور پھلوں کے نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ ای اے ڈی اے عمران ستار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی آر نے قیمتوں کی پڑتال کی اور اشیاء کی کوالٹی بھی چیک کی۔ انہوں نے منڈی میں صفائی کے نظام کا بھی معائنہ کیا۔ اے ڈی سی آر نے ہدایت کی کہ نیلامی کے عمل کے بعد قیمتوں کا تعین کر دیا جائے اور سرکاری ریٹ لسٹ مارکیٹ میں فوراً پہنچا دی جائے۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ضلع لیہ کی تاریخ کی پہلی فوڈ اسٹریٹ قائم، شہریوں کے لیے خوشگوار اضافہ، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا افتتاح، معیاری خوراک، صفائی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کا اعلان

Next Post

ضلع لیہ میں کھلے گڑھوں اور نشیبی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سخت نوٹس، خلاف ورزی پر مقدمات درج ہوں گے

Next Post

ضلع لیہ میں کھلے گڑھوں اور نشیبی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سخت نوٹس، خلاف ورزی پر مقدمات درج ہوں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024