وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل موقع پر حل، ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی نگرانی میں ضلع بھر میں کھلی کچہریاں، اشہریوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے ...






