پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی کارروائیاں، 886 چالان اور 4 اشتہاری گرفتاراوورلوڈنگ، اوور اسپیڈ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح — سب انسپکٹر ملک ناصر عباس
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انچارج پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ ضلع لیہ سب انسپکٹر ملک ناصر عباس بھمب نےکہاہے کہ عوام کی ...









