google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, اگست 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی کارروائیاں، 886 چالان اور 4 اشتہاری گرفتاراوورلوڈنگ، اوور اسپیڈ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح — سب انسپکٹر ملک ناصر عباس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 30, 2025
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی کارروائیاں، 886 چالان اور 4 اشتہاری گرفتاراوورلوڈنگ، اوور اسپیڈ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح — سب انسپکٹر ملک ناصر عباس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انچارج پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ ضلع لیہ سب انسپکٹر ملک ناصر عباس بھمب نےکہاہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور شاہراہوں کو محفوظ بنانے ،قوانین کی پاسداری اور شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے پٹرولنگ پولیس بھرپور کردار ادا کر رہی ہے آر پی او پنجاب ہائی وے پٹرول ڈیرہ غازی خان خالد محمود شاہ کے احکامات اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق کی ہدایت پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں رواں ماہ میں اب تک بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اور کم عمر ڈرائیورز ، اوورلوڈنگ ، اوور سپیڈ کے خلاف قانون کے مطابق 886 چالان کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ کی طرف سے ماہ رواں میں اب تک ای پولیس ایپ کے ذریعے 4 عدالتی مفرور مجرمان اشتہاری گرفتار کیے جا چکے ہیں،اوورلوڈنگ و اوور سپیڈ کے خلاف 13 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں ،دوران سفر 33 افراد کو ہیلپس فراہم کی گئی ہیں عوام الناس کو حادثات سے بچانے کے لیے 4 آہستہ چلنے والی گاڑیوں پر ریفلیکٹرز بھی لگائے گئے ہیں ۔ پوسٹ انچارج ملک ناصر عباس بھمب نے کہاکہ پٹرولنگ پولیس 24 گھنٹے شہریوں کی خدمت کے لیے کوشاں ہےاُن کی حفاظت اور بروقت مدد فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے لیے پٹرولنگ پولیس ہر وقت سڑکوں پر گشت کے ذریعے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری رسپانس بھی یقینی بناتی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سول ڈیفنس میں شمولیت قومی خدمت کا عملی ثبوت ہے، شبیر احمد ڈوگر،رضاکار ہنگامی صورتحال میں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، رجسٹریشن کا آن لائن پورٹل جاری

Next Post

تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

اگست 4, 2026
فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024