layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 30, 2025
in لیہ
0
تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے تحصیل کروڑواڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرطارق گدارہ،ایکسین انہار عبدالروف،ملازم حسین خان گشکوری،شاہدملازم خان ودیگر موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نےفیتہ کاٹ کا ڈسپنسری کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں عوامی فلاح و بہبود اور لائیو اسٹاک کی ترقی کے لیے نمایاں اقدامات جاری ہیں وزیر اعلیٰ دیہی معیشت کی ترقی کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں لائیو اسٹاک سیکٹر کی بہتری کے لیے صوبے بھر میں ڈسپنسریوں اور جدید سہولیات کی فراہمی حکومت کے انہی عملی اقدامات کا تسلسل ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ڈسپنسری کے قیام سے دور دراز علاقوں میں بسنے والے کسانوں کو اپنے مویشیوں کے علاج و معالجے کی سہولت ان کی دہلیز پر ہی میسر آئے گی اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ مویشیوں کو بروقت علاج ملنے سے ان کی صحت بہتر ہوگی دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور کسان معاشی طور پر مستحکم ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ صحت مند مویشی زراعت کی ترقی اور ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے لائیو اسٹاک سیکٹر کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں نئی ڈسپنسری کا قیام کسانوں کی خوشحالی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ایک تاریخی پیش رفت ہے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے لالہ کریک پر سٹون پچینگ کا بھی افتتاح کیاجس سے قریبی آبادیوںکو سیلابی پانی سے محفو ظ رکھاجاسکے گا۔اس موقع پر ایکسین انہار عبدالروف نے بریفنگ دی

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی کارروائیاں، 886 چالان اور 4 اشتہاری گرفتاراوورلوڈنگ، اوور اسپیڈ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح — سب انسپکٹر ملک ناصر عباس

Next Post

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

Next Post
زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024