layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 30, 2025
in زراعت, لیہ
0
زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت محمدطلحہ شیخ نے ضلع لیہ، پیر جگی شریف، لدھانہ اور جمن شاہ میں کھاد فروخت کرنے والی مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران مائیکرو نیوٹرینٹ، زنک، امونیم سلفیٹ، پوٹاش، گوارا اور یوریا کے نمونے حاصل کیے گئے جنہیں کوالٹی چیک کے لیے لاہور اور ڈیرہ غازی خان کی لیبارٹریز بھجوا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔محمد طلحہ شیخ نے بتایا کہ جن کمپنیوں کے سیمپل غیر معیاری ثابت ہوئے ہیں ان کے خلاف مقدمات تیار کر کے عدالتوں میں بھجوا دیے گئے ہیں تاکہ ایسے عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی اور غیر معیاری کھاد اور زرعی ادویات کے کاروبار کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار

Next Post

ضلعی لیہ میں صارف عدالت کا کام دوبارہ شروع، شہریوں سے رائے طلب، عدالت کو مزید مؤثر بنانے اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آن لائن پروفارما جاری، شہریوں سے "ہاں” یا "ناں” میں جواب دینے کی اپیل

Next Post

ضلعی لیہ میں صارف عدالت کا کام دوبارہ شروع، شہریوں سے رائے طلب، عدالت کو مزید مؤثر بنانے اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آن لائن پروفارما جاری، شہریوں سے "ہاں" یا "ناں" میں جواب دینے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024