ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیرا حمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ ...







