صحت و غذا

کمشنر ڈی جی خان کا لیہ کا ایک روزہ دورہ، جنرل ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کمشنر نے 315 بستر پر مشتمل زیر تعمیر جنرل ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امیرابیدار ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمد شاہد ملک، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ،اسسٹنٹ کمشنرزنورمحمد،ثناءاللہ...

Read moreDetails

انسدادِ پولیو مہم 21 اپریل سے شروع ہوگی،لیہ میں 4 لاکھ 26 ہزار 500 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر، چیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ایم ایس ڈاکٹرغلام محی الدین،ڈاکٹرمحمدیونس کلیہ،ڈاکٹرنبیل احمد،ڈبلیوایچ حکاماور متعلقہ محکموں کے افسران موجو دتھے۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے اجلاس سے خطاب...

Read moreDetails

 آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے  احتجاج 

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج اور ریلی نکالی ۔ احتجاجی مظاہرے میں سرکاری ہسپتالوں کےپیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز، ایل ایچ ویز، کلاس فور ملازمین...

Read moreDetails

لیہ: ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ محکمہ صحت کے ملازمین نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور چارٹس اٹھا کر حکومت کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے اور...

Read moreDetails

چوک اعظم میں ماں کی عظیم آزمائش، چار معذور بچوں کی زندگی مخیر حضرات کی توجہ کی منتظر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم، وارڈ نمبر 3، مویشی ہسپتال کے قریب ایک بے سہارا خاتون اپنے چار معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے، جن کے لیے زندگی ایک کٹھن آزمائش بن چکی ہے۔ خاتون کے مطابق اس...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں صحت عامہ کے منصوبے جاری، سی ای او ہیلتھ کا ہسپتالوں کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ کیا۔ اس موقع...

Read moreDetails

فالج کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام، بھکر ڈی ایچ کیو میں اسٹروک مینجمنٹ سروس کا آغاز

بھکر (لیہ ٹی وی) پنجاب حکومت کی صحت کے شعبے میں شاندار اصلاحات کے تحت ضلع بھکر میں اسٹروک مینجمنٹ سروس کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت فالج کے مریضوں کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت...

Read moreDetails

لیہ: نمونیا کا قہر، ایک ہی گھر کے تین معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایک ہی گھر کے تین بچے نمونیہ کا شکار ہو کر دم توڑ گئے، چار بچے انڈر ابزرویشن ڈیڑھ سو پانچ سال سے کم عمر بچوں کا حفاظتی علاج معالجہ شروع کر دیا گیا بیماری کا...

Read moreDetails
Page 6 of 19 1 5 6 7 19