layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — 170 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی، والدین و اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر خسرہ کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بچوں میں پیدائشی چھوٹا سر، اندھا، بہرہ پن( روبیلا) اور جان لیوا خسرہ کے تدارک کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ان اچھوت اور موذی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین کی جائے گی۔ روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر کو شروع ہوگی۔ اس بات کا فیصلہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈاکٹر سید عمار حسین شاہ ڈویژنل ای پی آ ئ آفیسر ڈبلیو ایچ او ، ڈاکٹر مزمل کریم، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ احسان احمد، ڈاکٹر نبیل احمد، ڈاکٹر یونس کلیہ، زراعت افیسر راشد علی، ڈاکٹر مزمل کریم، ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر ظفر اقبال، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر، ڈاکٹر نعیم الحسن، ڈاکٹر ساجد حسین، فوکل پرسن ای پی آئی علی احمد نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ خسرہ اور روبیلا انتہائی جان لیوا، موذی اور چھوت والے امراض ہیں جن سے معصوم بچوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق رہتا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مہم کے دوران 170 ٹیمیں حصہ لیں گی اور چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین کی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے جلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی زندگی کو بچانے کے لیے اور مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین اساتذہ اور سول سوسائٹی اس مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اے ڈی سی جی نے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی عوام تک پہنچائی جائے تاکہ ان کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسے امراض سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کوٹھی قریشی کے قریب رکشہ الٹنے سے نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا، 25 سالہ محمد افتخار موقع پر جاں بحق، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، متعدد شکایات موقع پر حل، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی خدمت اولین ترجیح — انتظامی افسران دفاتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رکھیں

Next Post
ضلع لیہ میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — 170 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی، والدین و اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، متعدد شکایات موقع پر حل، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی خدمت اولین ترجیح — انتظامی افسران دفاتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رکھیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024