لیہ

لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’کرپشن فری پنجاب‘‘ کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی...

Read moreDetails

چوبارہ میں اینٹی کرپشن کا ٹریپ ریڈ، پٹواری پرویز احمد ایک لاکھ روپے رشوت سمیت گرفتار

لیہ: تحصیل چوبارہ میں محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے پٹواریپرویز احمد کو مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق کارروائی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا تفصیلی دورہ، مریضوں کو مفت ادویات کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، آپریشن تھیٹرز، میڈیسن سٹور اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی سائنسی بنیادوں پر کارروائی، بچوں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

لیہ: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ پولیس نے سائنسی بنیادوں، سیف سٹی کیمروں، فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر، سی ڈی آر اور ہیومن سورسز کی مدد سے بچوں کو مبینہ طور پر...

Read moreDetails

اینٹی کرپشن لیہ کی کارروائی، ریکارڈ درستگی کے عوض 19 ہزار 200 روپے لینے والا پٹواری گرفتار

لیہ: اینٹی کرپشن لیہ نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے ریکارڈ کی درستگی کے عوض مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کے الزام میں پٹواری شکیل اختر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری نے اینٹی کرپشن حکام کو...

Read moreDetails

چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

لیہ:ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی چوک اعظم میں کھلی کچہری، کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز سے ڈی پی او لیہ کو آگاہ کیا، ڈی پی او لیہ...

Read moreDetails

لیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، مقررہ کرایوں اور گاڑیوں کی فٹنس پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت اوورلوڈنگ، غیر فٹ گاڑیوں اور زائد کرایوں کی وصولی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ سیکرٹری آر ٹی اے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شبیر احمد ڈوگر،محمد اویس سرور،اسسٹنٹ کمشنر/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں فائر سیفٹی موک ایکسرسائز، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس، فائر فائٹنگ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی مشق؛ شبیر احمد ڈوگر نے نگرانی کی

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ہسپتالوں میں فائر سیفٹی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں موک ایمرجنسی ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ ریسکیو...

Read moreDetails

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

لیہ: فتح پور میں سرکاری جنگلات کی 24 کنال 6 مرلہ اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ۔ سرکاری اراضی کے تحفظ اور ریکارڈ میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اہم کارروائی کرتے ہوئے...

Read moreDetails

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی مہم "سیف پنجاب" کے سلسلے میں ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پی ایچ پی پوسٹ لدھانہ موڑ کے بیٹ ایریا میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی...

Read moreDetails
Page 9 of 199 1 … 8 9 10 … 199

تازہ ترین