layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

لیہ:ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی چوک اعظم میں کھلی کچہری، کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز سے ڈی پی او لیہ کو آگاہ کیا، ڈی پی او لیہ نے شہریوں کی شکایات کو نہایت توجہ اور تحمل سے سنا اور متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری اور میرٹ پر حل کے لیے ضروری احکامات جاری کیے،حسن جاوید بھٹی نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے، درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور کسی بھی شکایت کو نظر انداز نہ کیا جائے،ڈی پی او لیہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے میرٹ پر بروقت مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، محکمہ پولیس سے کرپشن کے خاتمے کےلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں ، بد عنوانی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے والے پولیس افسران کے خؒلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی،عوام کی شکایات کے ازالے اور پولیسنگ کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Tags: #PoliceChowkAzam #DPOLayyah #KhuliKachehri #layyah
Previous Post

لیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، مقررہ کرایوں اور گاڑیوں کی فٹنس پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت اوورلوڈنگ، غیر فٹ گاڑیوں اور زائد کرایوں کی وصولی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Next Post

اینٹی کرپشن لیہ کی کارروائی، ریکارڈ درستگی کے عوض 19 ہزار 200 روپے لینے والا پٹواری گرفتار

Next Post
چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اینٹی کرپشن لیہ کی کارروائی، ریکارڈ درستگی کے عوض 19 ہزار 200 روپے لینے والا پٹواری گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024