layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اینٹی کرپشن لیہ کی کارروائی، ریکارڈ درستگی کے عوض 19 ہزار 200 روپے لینے والا پٹواری گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

لیہ: اینٹی کرپشن لیہ نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے ریکارڈ کی درستگی کے عوض مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کے الزام میں پٹواری شکیل اختر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری نے اینٹی کرپشن حکام کو درخواست دی کہ پٹواری شکیل اختر نے ریکارڈ کی درستگی کے عوض اس سے 19 ہزار 200 روپے وصول کیے۔ اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے مدعی کے موقف کی تصدیق کے بعد معاملے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر رشوت لینے والے پٹواری شکیل اختر کو گرفتار کرلیا، جسے بعد ازاں حوالات میں بند کردیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق معاملے کی مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Tags: #AntiCorruption#BriberyCorruption #layyahPatwari #
Previous Post

چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

Next Post

لیہ پولیس کی سائنسی بنیادوں پر کارروائی، بچوں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024