layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، مقررہ کرایوں اور گاڑیوں کی فٹنس پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت اوورلوڈنگ، غیر فٹ گاڑیوں اور زائد کرایوں کی وصولی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2026
in لیہ
0
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں فائر سیفٹی موک ایکسرسائز، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس، فائر فائٹنگ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی مشق؛ شبیر احمد ڈوگر نے نگرانی کی

لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ سیکرٹری آر ٹی اے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شبیر احمد ڈوگر،محمد اویس سرور،اسسٹنٹ کمشنر/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام، مقررہ کرایہ جات پر عملدرآمد، گاڑیوں کی فٹنس، اوورلوڈنگ اور بس اڈوں کی نگرانی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق مسافروں کو سفری سہولیات کی فراہمی اور مقررہ کرایہ جات پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے حقوق کا یکساں خیال رکھا جائے اور کسی بھی مسافر سے سرکاری مقررہ کرایہ سے زائد وصولی نہ ہونے دی جائے۔ کرایہ ناموں کو نمایاں مقامات پر آویزاں کروایا جائے تاکہ مسافروں کو مقررہ کرایہ جات سے مکمل آگاہی حاصل ہو سکے۔ڈپٹی کمشنر نے سیکرٹری آر ٹی اے کو ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹ اڈہ جات کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی فٹنس اور روٹ پرمٹس بھی چیک کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اوورلوڈنگ کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور غیر فٹ گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہ دی جائے تاکہ شہریوں کا محفوظ سفر یقینی بنایا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز اور اڈہ مالکان کو بلاوجہ تنگ یا ہراساں کرنے کی شکایات برداشت نہیں کی جائیں گی فرائض کی انجام دہی میں کسی قسم کی بدعنوانی یا اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ایسے عناصر کو محکمہ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ قانون اور ضابطے کی خلاف ورزی پر کارروائی ضرور کی جائے تاہم کسی بھی ٹرانسپورٹر کے ساتھ بلاجواز زیادتی نہ ہو تمام افسران و اہلکار میرٹ، شفافیت اور قانون کے مطابق فرائض سرانجام دیں اور ٹرانسپورٹرز کو بھی حکومتی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کا پابند بنایا جائے۔

Tags: #DeputyCommissionerLayyah#PublicTransportFareControl #layyahTransportSafety #
Previous Post

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں فائر سیفٹی موک ایکسرسائز، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس، فائر فائٹنگ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی مشق؛ شبیر احمد ڈوگر نے نگرانی کی

Next Post

چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

Next Post
چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

چوک اعظم میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024