layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2026
in لیہ
0
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی مہم "سیف پنجاب” کے سلسلے میں ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پی ایچ پی پوسٹ لدھانہ موڑ کے بیٹ ایریا میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا۔ اس موقع پر موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے لازمی استعمال سمیت بیک ویو اور سائیڈ ویو مررز کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد حادثات کی روک تھام اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی "سیف پنجاب” مہم کے تحت روڈ سیفٹی اور عوام کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے آگاہی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کے لیے موٹر سائیکل سواروں میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے، ہیلمٹ کے استعمال اور ٹریفک قوانین کی پابندی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مزید برآں انچارج پی ایچ پی پوسٹ لدھانہ موڑ ناصر عباس سب انسپکٹر کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں سائیڈ ویو مررز کے استعمال کے حوالے سے خصوصی آگاہی مہم چلائی گئی جس کے دوران مختلف موٹر سائیکل سواروں میں سائیڈ ویو مررز تقسیم کیے گئے اور انہیں ٹریفک قوانین کی پابندی، محتاط ڈرائیونگ اور محفوظ سفری اصول اپنانے کی تلقین کی گئی۔

Tags: layyahLayyahPolice #RoadSafety #SafePunjab #TrafficRules #
Previous Post

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

Next Post

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

Next Post
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024