layyah
جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 2, 2026
in لیہ
0
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’کرپشن فری پنجاب‘‘ کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر اویس سرور سمیت ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ گڈ گورننس، شفافیت، میرٹ کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے مشترکہ اور انفرادی سطح پر مؤثر کوششوں کی ضرورت ہے۔ سرکاری امور کی انجام دہی میں میرٹ اور قانون کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے ازالہ، سرکاری امور میں شفافیت اور شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری محکموں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ تمام افسران اپنے اپنے محکموں میں شفاف نظام کو فروغ دیں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: AsifAliDogar #CorruptionFreePunjab #GoodGovernance #layyahTransparency #
Previous Post

چوبارہ میں اینٹی کرپشن کا ٹریپ ریڈ، پٹواری پرویز احمد ایک لاکھ روپے رشوت سمیت گرفتار

Next Post

ڈی ایچ کیو لیہ کے ڈائیلاسز یونٹ کے مسائل کا نوٹس، 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں

Next Post
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

ڈی ایچ کیو لیہ کے ڈائیلاسز یونٹ کے مسائل کا نوٹس، 2 نئی مشینیں خرید لی گئیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

چوبارہ میں ریونیو امور کا جائزہ، زیر التوا معاملات بروقت نمٹانے اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز برداشت نہیں، غیر قانونی اڈہ جات کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

ستمبر 2, 2026
لیہ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس، میرٹ اور شفافیت ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا پلان، اہم شاہراہوں پر شجرکاری اور ٹف ٹائلز بچھانے کا فیصلہ

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024