تھانہ چوک اعظم پولیس کی کاروائی ، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار، 1600 گرام چرس برآمد،مقدمات درج
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس منشیات سے پاک معاشرے کےلئے سر گرم ،تھانہ چوک اعظم پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کرکے 1600 گرام...
Read moreDetails













