layyah
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 8, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے منصوبے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ حاصل کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی کہ بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے باقی ماندہ کام کو مکمل و ودیگر فرنیچر کو جلد از جلد پورا کیا جائے اور اسے طلبہ و شہریوں کے لیے فعال کرنے کے حوالے سے ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بہادر ڈیجیٹل لائبریری طلبہ، نوجوانوں اور شہریوں کے لیے جدید تعلیمی و مطالعاتی سہولیات کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ لائبریری کو جلد فعال بنانے سے طلبہ اور دیگر شہری جدید تعلیمی و مطالعاتی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔ متعلقہ افسران منصوبے کے باقی کام کو مقررہ معیار کے مطابق جلد مکمل کریں اور لائبریری کو عوام کے لیے قابلِ استعمال بنانے کے لیے تمام ضروری انتظامات یقینی بنائیں۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار حیدری،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اسحاق کھیرانی ودیگر ہمراہ تھے۔

Tags: #DistrictAdministrationDigitalLibrary #Education #layyahStudents #
Previous Post

لیہ میں ”کرپشن فری پنجاب“ مہم تیز، متعدد ریونیو اہلکار معطل، مقدمات و نیب ریفرنسز

Next Post

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

Next Post
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ستمبر 8, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024