layyah
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 8, 2026
in لیہ
0
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف مقامات پر صفائی عملہ کی حاضری اور فیلڈ میں موجودگی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ جاری صفائی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام صوبے میں صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کی جانب ایک شاندار اور انقلابی اقدام ہے، جس کے مثبت ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صفائی کے مؤثر نظام کے باعث شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے اور شہریوں کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔انہوں نے صفائی عملہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ڈیوٹی پوری ذمہ داری اور محنت سے سرانجام دیں اور فیلڈ میں بروقت موجودگی یقینی بناتے ہوئے صفائی کے مقررہ شیڈول پر ہر صورت عملدرآمد کریں۔

Tags: CleanLayyah #layyahMunicipalServices #PunjabGovernment #SuthraPunjab #
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

Next Post
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ستمبر 8, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024