لیہ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے منعقدہ موک ایکسرسائز کا جائزہ لیا۔ موک ایکسرسائز کا مقصد ہسپتال کے ایمرجنسی رسپانس پروٹوکولز، سکیورٹی...

Read moreDetails

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

لیہ: ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (گرلز کیمپس) لیہ میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر ظفر اقبال نے طالبات کو ٹریفک...

Read moreDetails

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر شاہد ریاض اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حیات اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی محمد اویس سرور...

Read moreDetails

چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ کے مختلف سرکاری اداروں کے معائنہ کے سلسلہ میں پولیس خدمت مرکز ڈی پی او آفس اور سب رجسٹرار آفس...

Read moreDetails

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ:ضلع لیہ کا نام پنجاب بھر میں جگمگا اٹھا۔ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کا طالبہ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد،کامیابی پر اظہار...

Read moreDetails

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں اور پرائس کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔...

Read moreDetails

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لیہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، عوامی خدمت، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات۔ تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے تحصیل آفس کی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے عملے کی حاضری، حاضری رجسٹر، دفتری امور، صفائی ستھرائی اور شہریوں کے لیے ٹھنڈے پینے کے پانی سمیت دیگر دستیاب سہولیات کا...

Read moreDetails

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

لیہ: عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ ضلع لیہ کے دفتر میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواندگی کی اہمیت، تعلیم کے فروغ اور معاشرے کی ترقی میں خواندگی پروگرامز کے کردار پر...

Read moreDetails
Page 6 of 199 1 … 5 6 7 … 199

تازہ ترین