layyah
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 8, 2026
in کاروبار, لیہ
0
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں اور پرائس کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کی چیکنگ کریں، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی پڑتال کریں، مقررہ نرخوں کے مطابق فروخت یقینی بنائیں اور دکانوں پر نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں کروائیں۔انہوں نے کہا کہ گرانفروشی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے طے کردہ کلیدی کارکردگی اشاریے حکومت پنجاب کی ترجیحات کا عملی مظہر ہیں جن پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد تمام متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے تمام افسران اپنے متعلقہ اہداف پر خصوصی توجہ دیں، فیلڈ نگرانی مؤثر بنائیں اور مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے تاکہ حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔

Tags: #PriceControl#PublicRelieflayyahMarketMonitoring #PunjabGovernment #
Previous Post

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

Next Post

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ستمبر 8, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024