layyah
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 9, 2026
in کاروبار, لیہ
0
صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

لیہ : صدر انجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین انجمن تاجران تنویر احمد خان کو اعزازی چیئرمین کے عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انجمن تاجران ان کے کسی قول و فعل کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔اپنے بیان میں حاجی اظہر حسین ہانس نے کہا کہ تنویر احمد خان ان کے لیے انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں اور انجمن تاجران نے ہمیشہ ان کی عزت و احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے، تاہم ان کے بقول گزشتہ کچھ عرصے سے تاجر برادری اور انجمن تاجران کے حوالے سے تنویر احمد خان کے اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی کی کردار کشی نہیں کرنا چاہتے، تاہم ایک واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ایک شخص نے تنویر احمد خان کی موجودگی میں انجمن تاجران کے خلاف مبینہ طور پر بے بنیاد اور نامناسب الزامات عائد کیے۔ ان کے مطابق اگر مذکورہ الزامات درست تھے تو تنویر احمد خان نے تین سال تک انجمن تاجران کے اعزازی چیئرمین کے عہدے پر رہنے کے باوجود اس حوالے سے استعفیٰ کیوں نہیں دیا، جبکہ اگر الزامات غلط تھے تو ان کی موجودگی میں انجمن تاجران کا دفاع کیوں نہیں کیا گیا۔حاجی اظہر حسین ہانس نے کہا کہ ان کے خیال میں اس صورتحال سے چیئرمین کے عہدے کے وقار پر اثر پڑا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ انجمن تاجران نے فیصلہ کیا ہے کہ تنویر احمد خان کو اعزازی چیئرمین کے عہدے پر برقرار نہیں رکھا جائے گا۔انہوں نے تاجر برادری اور سرکاری اداروں سے اپیل کی کہ تنویر احمد خان کو بطور چیئرمین انجمن تاجران ڈیل نہ کیا جائے۔ حاجی اظہر حسین ہانس نے واضح کیا کہ آئندہ انجمن تاجران ان کے کسی قول و فعل کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

Tags: #AnjumanTajran#LayyahTraders#TradersAssociationBusinessCommunity#layyah
Previous Post

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ستمبر 10, 2026
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ستمبر 10, 2026
صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

ستمبر 9, 2026
اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024