layyah
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 9, 2026
in لیہ
0
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ کے مختلف سرکاری اداروں کے معائنہ کے سلسلہ میں پولیس خدمت مرکز ڈی پی او آفس اور سب رجسٹرار آفس تحصیل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے معائنہ ٹیم کو متعلقہ اداروں کا معائنہ کروایا اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات و سروسز کے بارے میں بریفنگ دی۔ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث نے پولیس خدمت مرکز ڈی پی او آفس کا تفصیلی معائنہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی پولیس سے متعلقہ مختلف سہولیات و خدمات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکز میں سروسز کی فراہمی، شہریوں کی رہنمائی، درخواستوں کے اندراج اور عوامی سہولت کے لیے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے سب رجسٹرار آفس تحصیل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں رجسٹری اور ریونیو سے متعلقہ امور، دفتری ریکارڈ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا گیا۔ اس دوران ریکارڈ کی مناسب دیکھ بھال، دفتری امور میں شفافیت اور شہریوں کے ریونیو و رجسٹری سے متعلقہ معاملات کو قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت نمٹانے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور عوام دوست پالیسی کے مطابق سرکاری اداروں میں شہریوں کو بروقت، شفاف اور معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ پولیس خدمت مراکز پر شہریوں کو پولیس سے متعلقہ خدمات کے حصول میں آسانی، فوری رہنمائی اور سہولت فراہم کی جائے جبکہ ریونیو و رجسٹری سے متعلقہ معاملات میں شفافیت، میرٹ اور مقررہ قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کو بہتر سروسز کی فراہمی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے، اس لیے تمام متعلقہ ادارے شہریوں کے مسائل کے بروقت ازالے اور بہترین عوامی خدمت کو یقینی بنائیں۔

Tags: #CMInspectionTeamlayyahMaryamNawaz #PublicService #PunjabGovernment #
Previous Post

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

Next Post

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز، ایمرجنسی رسپانس اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ستمبر 10, 2026
گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

گرلز کالج میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار، طالبات کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر بریفنگ

ستمبر 10, 2026
صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

صدرانجمن تاجران لیہ حاجی اظہر حسین ہانس نے چیئرمین تنویر احمد خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا تنویر احمد خان ہمارے لیے قابل احترام ہیں، تاہم ان کے حالیہ اقدامات اور رویے سے مایوسی ہوئی، انجمن تاجران ان کے قول و فعل کی ذمہ دار نہیں، حاجی اظہر ہانس

ستمبر 9, 2026
اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اے ڈی سی محمد اویس سرور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیف نعیم غوث کا پولیس خدمت مرکز اور سب رجسٹرار آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت و شفاف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 9, 2026
لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024