layyah
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 8, 2026
in لیہ
0
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے تحصیل آفس کی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے عملے کی حاضری، حاضری رجسٹر، دفتری امور، صفائی ستھرائی اور شہریوں کے لیے ٹھنڈے پینے کے پانی سمیت دیگر دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف برانچز میں موجود عملے کی موجودگی اور دفتری امور کی انجام دہی بھی چیک کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل آفس میں کام کے سلسلے میں آنے والے شہریوں سے ان کے مسائل اور سرکاری امور کی انجام دہی کے حوالے سے بھی دریافت کیا۔ انہوں نے افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ دفتر آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور مناسب رویہ اختیار کیا جائے، ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے اور ان کے کام بروقت مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو سرکاری خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے جبکہ دفتر میں صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کے معیار کو بھی ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

Tags: #DistrictAdministrationAssistantCommissioner #KarorLalEason #layyahPublicService #
Previous Post

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

Next Post

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

لیہ کی طالبہ آمنہ بی بی نے پنجاب بھر کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ضلع کا نام روشن

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اے ڈی سی ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرصدارت پرائس کنٹرول اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کلیدی کارکردگی اشاریوں کا جائزہ اجلاس، گرانفروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا تحصیل آفس کا معائنہ، شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 8, 2026
عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

عالمی یومِ خواندگی پر سیمینار، ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

ستمبر 8, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

ستمبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024