لیہ

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت انجمن تاجران کے عہدےداروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، صدر انجمن تاجران محمد...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی شجرکاری مہم میں شرکت، منصوبے کو اہم پیش رفت قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر تھے، جنہوں نے ہاسٹل کا افتتاح کیا اور منصوبے...

Read moreDetails

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ زراعت کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ اور اسسٹنٹ کمشنر...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پروموشن کمیٹی کے تحت اہلکار قانون گو کے عہدوں پر ترقی پا گئے اے ڈی سی آر عابدہ فرید نے ترقی پانے والوں کو آرڈرز جاری کرکے مبارکباد دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈسٹرکٹ پروموشن کمیٹی کے تحت ترقی پانے والے اہلکاروں کو قانون گو کے عہدے پر ترقی کے آرڈرز جاری کیے۔ اس موقع پر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور سپریٹنڈنٹ...

Read moreDetails

موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ائیر فورس جوان غلام عباس سپرد خاک نماز جنازہ میں سرکاری افسران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کی شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )گزشتہ رات جھنگ/کپوری اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ حادثہ میں وفات پا جانے والے ائیر فورس کے جوان غلام عباس کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ارشد...

Read moreDetails

THQ تھل ہسپتال واقعہ، تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل، چوکیدار معطل کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ذمہ داران کے تعین کا عمل شروع

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے THQ تھل (MNS) ہسپتال لیہ کے پیڈز او پی ڈی روم میں 31 مارچ 2026 کی شام پیش آنے والے غیر اخلاقی و...

Read moreDetails

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹرز و اڈا مالکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ سے متعلق امور اور شاہرات کی سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا...

Read moreDetails

گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر مسیحی برادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر اقلیتی حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری قرار — بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی اجلاس میں عبادت گاہوں پر صفائی اور سہولیات کی بروقت فراہمی کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کے ہمہ قسمی حقوق کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے۔ آئین پاکستان اقلیتی برادری کو عبادات کی مکمل آزادی فراہم کرتا ہے۔ حکومت پنجاب کے...

Read moreDetails

بھاگل نہر میں ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد ریسکیو 1122 لیہ کی مسلسل جدوجہد کامیاب، 3.5 کلومیٹر دور سے ڈیڈ باڈی نکال کر ورثاء کے حوالے — والدین کو بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بھاگل نہر میں گزشتہ دو روز قبل ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 لیہ نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھاگل نہر...

Read moreDetails
Page 16 of 176 1 15 16 17 176

تازہ ترین