layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 485 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 485 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

لیہ: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے فتح پور کے چک نمبر 106 ایم ایل میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 485 کلو گرام مضرِ صحت اور غیر معیاری گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا، جبکہ کارروائی کے دوران ایک قصاب صفدر حسین کا ملازم ملزم عبدالستار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاجبکہ صفدر حسین موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ایف آئی آر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ مارا، جہاں بھاری مقدار میں ایسا گوشت محفوظ کیا گیا تھا جو رنگ تبدیل ہونے اور خراب حالت کے باعث انسانی استعمال کے لیے انتہائی غیر موزوں تھا۔سرکاری لائیو اسٹاک ویٹرنری ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق برآمد شدہ بیف انتہائی غیر صحت بخش اور خراب حالت میں تھا، جسے انسانی استعمال کے لیے مضر قرار دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے 485 کلو گرام گوشت تلف کر دیا۔کارروائی کے دوران گوشت کے نمونے، موقع کی ویڈیوز اور دیگر شواہد بھی محفوظ کیے گئے، جبکہ غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ملاوٹ، غیر معیاری اور مضرِ صحت اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: #FatpurFoodSafety #layyahPunjabFoodAuthority #UnhygienicMeat #
Previous Post

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچا دیا

Next Post

ڈی ای او مردانہ گل شیر کا پیما سکولز کے اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ کا معائنہ، جدید تدریسی طریقوں پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024