layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ روڈ کی تعمیر و مرمت مکمل، ڈپٹی کمشنر کی سڑکوں کے سروے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in لیہ
0
چوبارہ روڈ کی تعمیر و مرمت مکمل، ڈپٹی کمشنر کی سڑکوں کے سروے کی ہدایت

لیہ، 11 اگست 2026: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام تیز کر دیا گیا ہے، جبکہ سڑکوں کے تحفظ اور دیکھ بھال کے لیے قائم کسٹوڈین آف روڈ کمیٹی نے بھی عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
اس سلسلہ میں رفیق آباد کے مقام پر چوبارہ روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ضلع کونسل لیہ کے زیر اہتمام مذکورہ سڑک پر رجڈ پیومنٹ کی تعمیر کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر چیف آفیسر ضلع کونسل محمد فیصل نے تعمیراتی کام کا موقع پر معائنہ کیا اور سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل اور کام کے مجموعی معیار کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر چیف آفیسر ضلع کونسل نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور سڑکوں کی دیکھ بھال کو بھی یقینی بنایا جائے۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں سڑکوں کا سروے مسلسل جاری رکھا جائے اور جہاں سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہیں وہاں بحالی، تعمیر و مرمت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی بروقت مرمت سے نہ صرف شہریوں کو سفری مشکلات سے نجات ملے گی بلکہ ٹریفک حادثات کے امکانات میں بھی کمی لائی جا سکے گی۔

Tags: #DCAsifAliDogarChoubaraRoad #layyahLayyahDevelopment #RoadRepair #
Previous Post

عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر لیہ کا فوری ایکشن، خستہ حال ڈھول والا پل مرمت کے بعد بحال

Next Post

کوٹ سلطان کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 60 سالہ شخص جاں بحق، ایک زخمی

Next Post
کوٹ سلطان کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 60 سالہ شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوٹ سلطان کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 60 سالہ شخص جاں بحق، ایک زخمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024