layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا معائنہ کیا اور پارک میں شہریوں کے لیے دستیاب سہولیات، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے پارک کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی معائنہ کیا اور شہریوں کو بہتر تفریحی و عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ انہوں نے پارک میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں کے لیے صاف ستھرا، محفوظ اور پُرسکون ماحول یقینی بنانے کی ہدایت کی۔رانا زوہیب کریم نے پارک کی بہتری اور دستیاب سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات کی مناسب دیکھ بھال اور شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ پارکس اور دیگر عوامی مقامات پر صفائی، خوبصورتی اور بنیادی سہولیات کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اور مستقل اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آسکے۔

Tags: #PublicFacilitiesChowkAzam #Cleanliness #layyahPublicParks #
Previous Post

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ہائی لکس ڈالے اور 56 سلنڈرز سمیت ری فلنگ جنریٹر قبضے میں لے لیا گیا

Next Post

پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024