layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ہائی لکس ڈالے اور 56 سلنڈرز سمیت ری فلنگ جنریٹر قبضے میں لے لیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in لیہ
0
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ہائی لکس ڈالے اور 56 سلنڈرز سمیت ری فلنگ جنریٹر قبضے میں لے لیا گیا

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے احکامات پر ضلع بھر میں گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سول ڈیفنس لیہ اور پیرا فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ چوک اعظم کی حدود میں ایل پی جی ری فلنگ ورکشاپس کا معائنہ کیا۔کارروائی کے دوران دو ورکشاپس میں گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کا انکشاف ہوا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے دو ہائی لکس ڈالے ایل پی جی سلنڈرز سمیت تحویل میں لے کر پیرا فورس کے حوالے کر دیے گئے۔ کارروائی کے دوران 45 کلوگرام کے 50 خالی سلنڈرز، 5 کلوگرام کا ایک سلنڈر اور ایک ری فلنگ جنریٹر بھی قبضے میں لے لیا گیا۔سول ڈیفنس آفیسر توقیر عباس اور پیرا فورس کی ٹیم نے موقع پر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف اقدامات کیے۔سول ڈیفنس آفیسر توقیر عباس نے کہا کہ گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے اور کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

Tags: #CivilDefense#Crackdown#PublicSafetylayyahLPGRefilling #
Previous Post

لیہ میں سڑکوں کی حفاظت کے لیے ’’کسٹوڈین آف روڈز‘‘ کمیٹی قائم، تجاوزات اور غیر ضروری کھدائی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024