google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 10, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in پاکستان
0
پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کے انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باضابطہ اجازت طلب کرلی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔
درخواست صدر لاہور پی ٹی آئی میاں اکرم عثمان کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں 14 اگست کو شام 4 بج کر 30 منٹ سے رات 12 بج کر 30 منٹ تک جلسے کے انعقاد کی اجازت مانگی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے درخواست پر پیش رفت اور جلسے سے متعلق امور پر غور کے لیے پی ٹی آئی کے نمائندوں کو 11 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اہم اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے، جس میں جلسے کی اجازت، سکیورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے حوالے سے انتظامیہ کے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Tags: #PakistanPolitics14AugustlahoreMinarEPakistan #PTI
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

Next Post

حج 2027 کے اخراجات کا اعلان، سرکاری اسکیم کے تحت 40 روزہ حج پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر

Please login to join discussion

تازہ ترین

حج 2027 کے اخراجات کا اعلان، سرکاری اسکیم کے تحت 40 روزہ حج پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر

حج 2027 کے اخراجات کا اعلان، سرکاری اسکیم کے تحت 40 روزہ حج پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر

اگست 10, 2026
پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

اگست 10, 2026
اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ

اگست 10, 2026
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ہائی لکس ڈالے اور 56 سلنڈرز سمیت ری فلنگ جنریٹر قبضے میں لے لیا گیا

لیہ میں سڑکوں کی حفاظت کے لیے ’’کسٹوڈین آف روڈز‘‘ کمیٹی قائم، تجاوزات اور غیر ضروری کھدائی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024