layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ لاری اڈا کی ری ویمپنگ کا کام تیز کرنے کی ہدایت، مریم نواز سپورٹس ارینا منصوبے کی بھی مقررہ مدت میں تکمیل پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in لیہ
0
لیہ لاری اڈا کی ری ویمپنگ کا کام تیز کرنے کی ہدایت، مریم نواز سپورٹس ارینا منصوبے کی بھی مقررہ مدت میں تکمیل پر زور

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے لاری اڈا میں جاری ری ویمپنگ کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا اور تعمیراتی، تزئین و آرائش سمیت مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو کام کی رفتار مزید تیز کرنے اور تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ لاری اڈا شہر میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے ایک اہم مقام اور شہر کا آئینہ ہوتا ہے، اس لیے اس کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ری ویمپنگ منصوبے کے تمام کام مقررہ معیار کے مطابق جلد مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں اور مسافروں کو بہتر ماحول اور سہولیات میسر آ سکیں۔
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے مریم نواز سپورٹس ارینا لیہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے منصوبے کے مختلف حصوں میں جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مریم نواز سپورٹس ارینا کی تکمیل سے شہریوں، نوجوانوں اور بچوں کو جدید کھیلوں اور تفریحی سہولیات میسر آئیں گی اور انہیں صحت مند و مثبت سرگرمیوں کے بہتر مواقع حاصل ہوں گے
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی، شہر کی خوبصورتی اور نوجوانوں کے لیے جدید کھیلوں و تفریحی مواقع پیدا کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

Tags: #DevelopmentProjects#PunjabDevelopmentlayyahLayyahLariAdda #SportsArena #
Previous Post

14 اگست کی مرکزی تقریب ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ میں ہوگی، کشمیر چوک پر آتش بازی اور آزادی واک کا فیصلہ

Next Post

عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر لیہ کا فوری ایکشن، خستہ حال ڈھول والا پل مرمت کے بعد بحال

Next Post
عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر لیہ کا فوری ایکشن، خستہ حال ڈھول والا پل مرمت کے بعد بحال

عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر لیہ کا فوری ایکشن، خستہ حال ڈھول والا پل مرمت کے بعد بحال

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024