google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0

لیہ

عید الاضحیٰ پر لیّہ میں تمام پتن اور کشتیاں بند رکھنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری 27 تا 29 مئی ضلع بھر میں کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ لَیّہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر ضلع بھر میں تمام پتن ہائے اور کشتیوں کو عارضی طور...

Read moreDetails

اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن، لَیّہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی کھلاڑیوں سے ملاقات، خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ نگران تھل)اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گرلز فٹبال ٹیم...

Read moreDetails

لَیّہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 120 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار تھانہ کوٹ سلطان پولیس کا کریک ڈاؤن، بدنامِ زمانہ منشیات فروش یونس کے خلاف مقدمہ درج

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) حسن جاوید بھٹی کے ویژن کے مطابق لَیّہ پولیس منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے متحرک ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے...

Read moreDetails

عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں...

Read moreDetails

بہادر ڈیجیٹل لائبریری جون تک فعال، جنرل ہسپتال جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، ڈی سی لَیّہ سینیئر صحافی عبدالرحمان فریدی کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر سے ملاقات، شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لَیّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ محمد آصف ڈوگر سے سینیئر صحافی اور سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لَیّہ عبدالرحمان فریدی کی سربراہی میں صحافیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مفتی محمد نعمان...

Read moreDetails

لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پاک چین دوستی کے 75 برس، وفا، اعتماد اور لازوال رفاقت کی روشن داستان کے طور پر ڈی سی کمپلیکس لیہ میں یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں محبت و اخوت کے رنگ بکھر گئے۔تقریب میں...

Read moreDetails

سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام انوویٹرز کیمپ 2026 کا انعقاد طلبہ کو قیادت، شخصیت سازی، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور ملکی ترقی میں کردار سے متعلق تربیتی لیکچرز، سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح انوویٹرز کیمپ 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی قیادت صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع لیہ چوہدری صہیب حسن نے...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب مہم تیز، شبیر احمد ڈوگر کا ویسٹ کولیکشن پوائنٹ کا دورہ عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، کوڑا کرکٹ بروقت ڈمپنگ سائٹ منتقل کرنے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی آپریشن مزید تیز کر دیا گیا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب لیہ شبیر احمد ڈوگر نے عارضی ویسٹ کولیکشن پوائنٹ نزد ریلوے لائن کا دورہ کیا اور وہاں تعینات...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، ممکنہ سیلاب اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ 14 ریسکیو پوائنٹس اور 20 ریلیف کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ، فلڈ بندوں کی مرمت، ڈی سلٹنگ اور عوامی مقامات پر ریلیف سہولیات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممکنہ سیلابی صورتحال، ریسکیو و ریلیف آپریشنز اور جاری ہیٹ ویو کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے...

Read moreDetails

جمن شاہ کے قریب ٹرین حادثہ، دو معذور کمسن بچے جاں بحق ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس، لاشیں ورثاء کے حوالے، علاقے میں کہرام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ویگھی والا بند، کوٹ ادو روڈ جمن شاہ کے قریب ایک افسوسناک ٹرین حادثے میں دو معذور کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 3 اور 4...

Read moreDetails
Page 14 of 185 1 13 14 15 185

تازہ ترین