layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ورکشاپ سیل، دوسری کے خلاف مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ورکشاپ سیل، دوسری کے خلاف مقدمہ درج

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے احکامات پر ضلع بھر میں گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سول ڈیفنس آفیسر لیہ نے تھانہ سٹی کی حدود میں مختلف ایل پی جی ری فلنگ ورکشاپس کا معائنہ کیا۔
کارروائی کے دوران گاڑیوں میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی ری فلنگ میں ملوث دو ورکشاپس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایک ورکشاپ کو سیل کر دیا گیا جبکہ دوسری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مختلف مقامات پر کارروائی کے دوران ایل پی جی سلنڈرز، ری فلنگ مشین، کمپیوٹر اسکیل اور ری فلنگ پائپ بھی قبضے میں لے لیے گئے، جبکہ ضبط شدہ سامان مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
سول ڈیفنس آفیسر لیہ نے کہا کہ گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے، اس لیے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے حفاظتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

Tags: #PublicSafetylayyahlayyahtvLCivilDefence #PGCrackdown #
Previous Post

چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

Next Post

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی مرکزی تقریب میلاد گراؤنڈ میں ہوگی، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post
لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی مرکزی تقریب میلاد گراؤنڈ میں ہوگی، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی مرکزی تقریب میلاد گراؤنڈ میں ہوگی، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024