layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر شہریوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چوک اعظم رانا زوہیب کریم نے واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی چوک اعظم کا تفصیلی دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے فلٹریشن پلانٹ کی کارکردگی، صفائی ستھرائی اور شہریوں کو فراہم کیے جانے والے صاف پانی کی سہولت کا جائزہ لیا، جبکہ غلہ منڈی میں صفائی کے انتظامات، انتظامی امور اور دیگر بنیادی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔
انہوں نے متعلقہ افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کو ہر وقت فعال رکھا جائے، صفائی ستھرائی کے انتظامات مزید بہتر بنائے جائیں اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے۔
رانا زوہیب کریم نے کہا کہ عوام کو صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شہری سہولیات کی بہتری کے لیے فیلڈ میں باقاعدگی سے مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری رکھا جائے گا۔

Tags: #PublicFacilitiesChowkAzam #CleanDrinkingWater #layyahlayyahtv
Previous Post

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

Next Post

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ورکشاپ سیل، دوسری کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ورکشاپ سیل، دوسری کے خلاف مقدمہ درج

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ورکشاپ سیل، دوسری کے خلاف مقدمہ درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024