layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in شوبز
0
عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

لاہور:سابق اداکارہ نور بخاری نے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی اور اپنی زندگی کے نشیب و فراز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عون چوہدری سے دوبارہ شادی کا انہوں نے کبھی منصوبہ نہیں بنایا تھا، یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف سے لکھی گئی تقدیر کا حصہ تھا۔
ایک انٹرویو میں نور بخاری نے بتایا کہ دونوں کے درمیان محبت تھی اور وقت کے ساتھ وہ دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آگئے۔ ان کے مطابق ان کی ایک بیٹی بھی عون چوہدری سے ہے، جس نے دونوں کو دوبارہ قریب آنے میں اہم کردار ادا کیا۔
نور بخاری کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا تو اللہ تعالیٰ نے عون چوہدری کے دل میں بھی یہ خیال ڈالا اور آج وہ چار بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔
اپنی زندگی کے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے سابق اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے چار طلاقوں سمیت زندگی میں کئی نشیب و فراز دیکھے، تاہم ان تجربات سے انہیں یہ سیکھنے کو ملا کہ اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو انسان کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہے اور اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔
نور بخاری نے کہا کہ وہ ماضی میں نہیں دیکھتیں بلکہ ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے پر توجہ دیتی ہیں۔ بیٹیوں کی ماؤں کی دوسری شادی کے حوالے سے انہوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دوسری شادی کی اجازت دیتا ہے، تاہم ایسے معاملات میں بچوں کے مستقبل اور جذبات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔
نور بخاری کے ان بیانات پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔

Tags: #EntertainmentNews#PakistanShowbizAunChaudhry #layyahtvNoorBukhari #
Previous Post

جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

Next Post

چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

Next Post
چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

چوک اعظم: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا واٹر فلٹریشن پلانٹ اور غلہ منڈی کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024