layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in لیہ
0
جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

لیہ:تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کے بانی و مرکزی امیر اور مرکز منہاج الرسول لیہ کے سربراہ صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی نے ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر سے مطالبہ کیا ہے کہ ماہِ ربیع الاول میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات اور مرکزی جلوس کے لیے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں۔مفتی نعمان قادر مصطفائی نے اپنے مطالبات میں کہا کہ میلاد گراؤنڈ میں مرکزی محفل کے موقع پر ٹھنڈے پانی کی سبیل اور وافر سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے، جبکہ مرکزی جلوس کے راستوں پر شرکاء کے لیے ٹھنڈے پانی کے چھڑکاؤ اور مختلف مقامات پر شربت و شکنجبین کی سبیلوں کا اہتمام کیا جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی جلوس کے ساتھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور ضروری سرکاری انتظامات موجود رہیں، جلوس کو فول پروف سیکیورٹی اور مکمل انتظامی تعاون فراہم کیا جائے اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کے دوران گلی محلوں، مساجد اور بازاروں میں صفائی ستھرائی کا خصوصی انتظام کیا جائے، تمام مسالک کی مساجد کے اطراف صفائی اور سفید چونے کا انتظام کیا جائے جبکہ مرکزی مساجد اور اہم چوکوں پر خوبصورت لائٹنگ بھی کی جائے۔مفتی نعمان قادر نے مزید مطالبہ کیا کہ دکانوں اور بازاروں کو سجانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں اور بہترین سجاوٹ کرنے والوں کو سرکاری سطح پر انعامات سے نوازا جائے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے روز مختلف اسٹالز پر گانے بجانے کی روک تھام اور انتظامی نظم و ضبط کے لیے مناسب احکامات جاری کیے جائیں۔مفتی نعمان قادر مصطفائی نے امید ظاہر کی کہ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر ربیع الاول کے مقدس مہینے کے حوالے سے پیش کیے گئے ان مطالبات اور تجاویز پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے بہترین انتظامات یقینی بنائیں گے۔

Tags: #EidMiladUnNabi#MiladUnNabilayyahlayyahtvRabiUlAwwal #
Previous Post

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

Next Post

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

Next Post
عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024