layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 15, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہر کے مختلف عوامی، تفریحی اور کھیلوں کے مقامات کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے سپورٹس کمپلیکس کی مسجد، جم خانہ، بہادر لائبریری، مریم نواز سپورٹس ایرینا اور لاری اڈا کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف مقامات پر جاری کاموں کی پیش رفت، دستیاب سہولیات اور شہریوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران سے بریفنگ حاصل کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے جم خانہ، لاری اڈا اور مریم نواز سپورٹس ایرینا سمیت دیگر مقامات پر جاری ترقیاتی کاموں کو مقررہ معیار کے مطابق تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد کے منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں، تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ کام کی رفتار مزید تیز کریں تاکہ ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات جلد شہریوں تک پہنچ سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز پارک، سردار فضل حسین جکھڑ پارک اور فیملی پارک لیہ کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی، بنیادی سہولیات اور شہریوں کے لیے دستیاب تفریحی ماحول کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ افسران کو پارکس میں صفائی اور دیگر سہولیات کا معیار بہتر رکھنے کی ہدایت کی تاکہ شہریوں اور خاندانوں کو صحت مند، محفوظ اور خوشگوار تفریحی ماحول میسر آ سکے۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ کھیلوں، تفریح اور عوامی سہولیات سے متعلق منصوبے شہریوں کے معیار زندگی میں بہتری کے لیے اہم ہیں۔ جاری ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرکے کھیلوں اور تفریحی مقامات کو شہریوں کے لیے مکمل طور پر فعال بنایا جائے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Tags: #DevelopmentProjects#PublicFacilitieslayyahLayyahDevelopment #SportsComplex #
Previous Post

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

Next Post

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

Next Post
کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024