layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in پاکستان
0
کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

کراچی: کراچی میں 22 کروڑ روپے کی چوری کی بڑی واردات میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق گرفتار ملزمان میں مہتاب اور اس کا رشتے دار عبدالرحمٰن شامل ہیں، جنہیں جھنگ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مہتاب کے خلاف چوری اور نقب زنی کے 18 مقدمات درج ہیں اور وہ رواں سال اپریل میں کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والی 22 کروڑ روپے کی چوری کی واردات میں ملوث رہا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان جھنگ، فیصل آباد اور رحیم یار خان میں بھی چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ ملزم عبدالرحمٰن کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان سے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج چوری کے مقدمے کا مسروقہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Tags: #PoliceActionCrimeNews #KarachiCrime #LahorePolice #pakistannews
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

Next Post

قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

Next Post
قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا  فیصلہ

قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024