layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in پاکستان
0
قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا  فیصلہ

اسلام آباد: قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی مقرر کی جائے گی اور اس کے تعین کے لیے وقوعہ، گرفتاری یا سزا میں سے کون سا وقت مدنظر رکھا جائے گا، سپریم کورٹ نے اہم مقدمے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔سپریم کورٹ نے مجرم ندیم خان کی اپیل پر سماعت کے دوران دیت کی رقم کے تعین سے متعلق قانونی نکتے کا جائزہ لیا۔ مجرم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل اپنی سزا پوری کر چکے ہیں اور اب صرف دیت کی رقم ادا نہ کرنے کی سزا بھگت رہے ہیں۔پراسیکیوٹر ارشد حسین نے عدالت کو بتایا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، جبکہ دیت کی رقم کے تعین سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ دور میں دیت کی رقم تقریباً ایک کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ دیت کی رقم وقوعہ، گرفتاری یا سزا کے وقت کے حساب سے مقرر کی جائے گی؟ جسٹس صلاح الدین نے ریمارکس دیے کہ قتل کی سزا اگر بھاری ہو تو شاید لوگ ایسے جرم سے رک جائیں، جبکہ سعودی عرب میں آج بھی دیت کے طور پر 100 اونٹ دیے جاتے ہیں۔جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیے کہ بروقت فیصلہ نہ ہونا نظام کی خرابی ہے اور نظام کی خرابی کی سزا ملزم کو نہیں دی جا سکتی۔عدالت نے تمام پراسیکیوٹرز کو دیت کی رقم کے تعین سے متعلق معاملے پر تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Tags: Diyat #Justice #PakistanLaw #pakistannewsSupremeCourt #
Previous Post

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

Next Post

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریباً نارمل، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں ہوچکیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024