layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریباً نارمل، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں ہوچکیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریباً نارمل، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں ہوچکیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت، طبی معائنے اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق دو صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی جیل رولز کے تحت اب تک 84 باقاعدہ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا روزانہ تین مرتبہ کھانے پینے کی جانچ اور طبی معائنہ کیا جاتا ہے، جبکہ متعدد سرکاری معالجین بھی ان کا طبی معائنہ کرچکے ہیں۔
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ماہرِ امراضِ چشم سے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج بھی کرایا جاتا رہا ہے اور ان کی ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی ہے۔ رپورٹ میں 4 نومبر 2023 سے 10 اگست 2026 تک 39 مختلف طبی ماہرین کے معائنے کی سمری بھی شامل کی گئی ہے۔
رپورٹ میں جیل ملاقاتوں کے حوالے سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ہر منگل کو جیل رولز کے تحت ملاقات کرائی جاتی ہے۔ سلمان صفدر بھی رواں سال 10 فروری اور 4 اپریل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرچکے ہیں۔
جیل سپرنٹنڈنٹ نے رپورٹ میں ملاقاتوں کے دوران عدلیہ، خارجہ پالیسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف عوامی جذبات ابھارنے کا بھی مؤقف اختیار کیا ہے، جبکہ میڈیا سے گفتگو سے متعلق عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے سپریم کورٹ سے مقدمہ نمٹانے کی استدعا کی ہے۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

Tags: #AdialaJailImranKhan #layyahtvPTISupremeCourt #
Previous Post

قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

Next Post

سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

Next Post
سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024