layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in پاکستان
0
سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کسی صورت نیا صوبہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے ایم کیو ایم پر سندھ میں نفرتیں پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے کے لیے ایم کیو ایم کے چند افراد کی حیثیت کیا ہے۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ دیگر سیاسی جماعتیں بھی سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں، جبکہ مصطفیٰ کمال خود کہہ چکے ہیں کہ سکھر کے عوام نے صوبہ بنانے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے چند رہنما ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو بھی تیار نہیں۔
جماعت اسلامی کے احتجاج پر صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاج کرتی ہے تو کراچی کو 18 مقامات پر بند کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے حافظ نعیم الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ احتجاج ایسی جگہ کیا جائے جہاں عوام میں ہمدردی پیدا ہو۔
سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں نئے صوبے کا مطالبہ قابل قبول نہیں، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صورتحال سندھ سے مختلف ہے۔

Tags: #JamaatEIslamilayyahtvMQM #SaeedGhani #Sindh #
Previous Post

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریباً نارمل، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں ہوچکیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

Next Post

میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

Next Post
میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024