layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in پاکستان
0
میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا کی لاش کی اطلاع 29 جولائی کو دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر ملی، تاہم کرائم سین یونٹ کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوع پر نہیں پہنچ سکی۔
ذرائع کے مطابق لاش دوپہر 1 بج کر 45 منٹ تک جائے وقوع پر موجود رہی، جبکہ 2 بجے سے قبل ریسکیو اہلکاروں نے لاش جناح اسپتال منتقل کردی۔ بتایا گیا ہے کہ واقعے کے روز کرائم سین یونٹ کی ٹیم جائے وقوع پر نہیں پہنچی۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ کو دوپہر 3 بج کر 11 منٹ پر سوشل میڈیا کے ذریعے لاش ملنے کی اطلاع ملی، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرائم سین یونٹ کو جائے وقوع پر آنے سے منع کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق لاش ملنے کے تقریباً 15 منٹ بعد تلاش کرنے والے ڈیوائس اہلکاروں کو بھی اطلاع دی گئی، تاہم وہ موقع پر نہیں پہنچے۔ کرائم سین یونٹ بعد ازاں اگلے روز جائے وقوع پر پہنچا اور اب تک 5 مرتبہ جائے وقوع کا دورہ کرچکا ہے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق لاش کی اطلاع سے قبل پولیس کو گلستانِ جوہر میں ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، تاہم پولیس کو لاش ملنے کی جگہ کے بجائے گلستانِ جوہر بلاک 7 میں ڈکیتی کے مقام پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ علاقائی پولیس کے بروقت جائے وقوع پر نہ پہنچنے کے باعث بھی اہم شواہد ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Tags: #InvestigationCrimeNews #karachilayyahtvMeerRaza #
Previous Post

سندھ میں نیا صوبہ کسی صورت نہیں بنے گا، سعید غنی کا جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پر کڑی تنقید

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا چوبارہ کا دورہ، ترقیاتی کام بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024