layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا چوبارہ کا دورہ، ترقیاتی کام بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا چوبارہ کا دورہ، ترقیاتی کام بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تحصیل چوبارہ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے کیمپ آفس چوبارہ، تحصیل آفس اور پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن کے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کیمپ آفس اور پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن اور ریسٹ ہاؤس چوبارہ کے تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل آفس چوبارہ میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی ریونیو خدمات اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو ہدایت کی کہ عوام کو ریونیو سے متعلقہ سہولیات کی بروقت اور بہتر فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور شہریوں کے مسائل کے حل میں تاخیر نہ کی جائے۔

Tags: AsifAliDogar #chobaraDevelopment #layyahlayyahtv
Previous Post

میر رضا کی لاش ملنے کے بعد کی مکمل کہانی سامنے آگئی، شواہد ضائع ہونے کا انکشاف

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024