layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2026
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل / ایم ڈی ستھرا پنجاب لیہ شبیر احمد ڈوگر نے ستھرا پنجاب کی کارکردگی اور گلی محلہ کی سطح پر جاری ڈور ٹو ڈور آگاہی مہم کا جائزہ لینے کے لیے وارڈ نمبر 11 محلہ منظور آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیل منیجر محمد عابد ندیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو صفائی ستھرائی کے اقدامات اور ڈور ٹو ڈور آگاہی مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے اور گلی محلوں میں صفائی کے معیار کو بہتر رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں صفائی کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے۔ انہوں نے ڈور ٹو ڈور آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں کی بھرپور شمولیت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

Tags: #ShabbirAhmedDogarCleanPunjab #layyahlayyahtvSuthraPunjab #
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا چوبارہ کا دورہ، ترقیاتی کام بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024